نواب بے ملک
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بلاجواز تکبر کرنے والا، وہ جو امیری کی شیخی مارے اور پاس کچھ نہ ہو، لنگوٹی میں پھاگ کھیلنے والا، غریبی میں امیری کے ٹھاٹ رکھنے والا شخص۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بلاجواز تکبر کرنے والا، وہ جو امیری کی شیخی مارے اور پاس کچھ نہ ہو، لنگوٹی میں پھاگ کھیلنے والا، غریبی میں امیری کے ٹھاٹ رکھنے والا شخص۔